تازہ خبریں

ہمارے بارے میں

اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) ایک نظریاتی تنظیم ہے جو ملک میں اس کے قیام سے جدوجہد کرتی آرہی ہے، تنظیم کا قیام ۱۹ اکتوبر ۱۹۸۲ میں ہوا، تنظیم طلبہ کی سماجی ترقی اور ارتقاء کے لیے کام کررہی ہے۔

ایس آئی او کا مقصد

SIO finds itself committed to impart genuine knowledge and awareness to students and getting them ready to become torch bearers of morality and ethics to fight against evils by reinforcing their own life.

SIO Works

All the above mentioned aims are striven for only within the limits of morality and constructive, peaceful manner. The organization abstains from anything that is contrary to truth and honesty

قیادت

Dr Talha Fayyazuddin

ڈاکٹر طلحہ فیاض الدین

ریاستی صدر

ڈاکٹر طلحہ فیاض الدین نے عثمانیہ میڈیل کالج سے ایم بی بی ایس کی تعلیم مکمل کی، فی الوقت ایم ڈی کے طالب علم ہیں۔ اپنے طالب علمی کے دور سے ہی موصوف ایس آئی او سے وابستہ ہیں اور ۲۰۰۸ میں تنظیم کی رکنیت حاصل کی۔ موصوف اسلام اور سماجی و تعلیمی مسائل پر مضامین لکھتے ہیں، انہوں نے تقریباً ۵ سال طلبہ کی انگریزی دو میگزینس میں بحیثیت مدیر کے خدمات انجام دیں۔ موصوف ابھی دوسری مرتبہ ایس آئی او تلنگانہ کے ریاستی صدر کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Mohammad Qayamuddin

محمد قیام الدین

جنرل سکریٹری

محمد قیام الدین نے عثمانیہ یونیورسٹی سے انجینیرینگ کی تعلیم مکمل کی۔

موصوف ۲۰۱۱ سے ایس آئی او سے وابستہ ہیں، مختلف ذمہ داریوں پر بحی فائز رہے۔ کالج کے کیمپس صدر، ڈیویزن سکریٹری اور حیدرآباد کے سٹی سکریٹری جیسی ذمہ داریوں کو ادا کیا۔ فی الوقت موصوف ایس آئی او حلقہ تلنگانہ کے جنرل سکریٹری کی ذمہ داری ادا کررہے ہیں۔

Urdu

Subscribe To Our Newsletter

Join our mailing list to receive the latest news and updates from our team.

You have Successfully Subscribed!