ایس آئی او ایچوڈہ یونٹ نے طلبہ کے لیے سیرت النبی صلی اللہ علیہ و سلم پر تحریری مقابلہ منعقد کیے جس میں کامیاب طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا، رقمی انعامات کے علاوہ دیگر ترغیبی انعامات بھی دئیے گئے، برادر قیام الدین، ریاستی سکریٹری نے صدراتی خطاب کیا۔ برادر عمر فارق قادری، یونیورسٹی آرگنائزر و دیگر مقامی ذمہ داران اس پروگرام میں موجود تھے۔
تبصرے